لونگ پلے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عموماً کسی ایک گلوکار کا) طویل دورانیے کا وہ گراموفون ریکارڈ جو کئی نغمات پر مشتمل ہوتا ہے نیز کسی اہم شخص کی تقاریر پر مشتمل بڑا ریکارڈ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عموماً کسی ایک گلوکار کا) طویل دورانیے کا وہ گراموفون ریکارڈ جو کئی نغمات پر مشتمل ہوتا ہے نیز کسی اہم شخص کی تقاریر پر مشتمل بڑا ریکارڈ۔